Results 1 to 5 of 5

Thread: دنیا سے نہ گھبرائیں گے اس نے یہ کہا تھا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    اسلامی جمہوریہ پاکستان
    Posts
    3,551
    Mentioned
    308 Post(s)
    Tagged
    8185 Thread(s)
    Rep Power
    1073766

    asking دنیا سے نہ گھبرائیں گے اس نے یہ کہا تھا


    دنیا سے نہ گھبرائیں گے اس نے یہ کہا تھا
    ہم پیار کئے جائیں گے اس نے یہ کہا تھا

    کانٹے جو دکھائیں گے ذرا سی بھی عداوت
    ہم پھول نظر آئیں گے اس نے یہ کہا تھا

    روکے گا ہمالہ بھی اگر راہ ہماری
    ہم اس کو بھی ٹھکرائیں گے اس نے یہ کہا تھا

    Ø+الات بدلتے ہوئے لگتی نہیں Ú©Ú†Ú¾ دیر
    Ø+الات بدل جائیں Ú¯Û’ اس Ù†Û’ یہ کہا تھا

    ہم آدم Ùˆ Ø+وا ہیں نہ راس Ø¢ÛŒ جو دنیا
    جب کو پلٹ جائیں گے اس نے یہ کہا تھا

    ہر لمØ+ہ Ù…Ø+بت کا Ø+یات ابدی ہے
    مر کر بھی نہ مر پائیں گے اس نے یہ کہا تھا

    میں میں ہی قتیل آپ کے سائے میں رہوں گی
    آپ آپ ہی کہلائیں گے اس نے یہ کہا تھ
    2v1u8md - دنیا سے نہ گھبرائیں گے اس نے یہ کہا تھا

  2. #2
    Join Date
    May 2012
    Location
    !!!KiSii Kii DuAouN meii!!!:):)
    Posts
    10,485
    Mentioned
    83 Post(s)
    Tagged
    10415 Thread(s)
    Rep Power
    2184019

    Default Re: دنیا سے نہ گھبرائیں گے اس نے یہ کہا تھا

    bht umdaaaaaaa
    ---------------- -----------------

    sigpic16201 13 - دنیا سے نہ گھبرائیں گے اس نے یہ کہا تھا


    -------------------------------------------------------------
    some people are worth
    melting for....!!!
    ..(olaf)..
    ------------------------------------------------------------------------


  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default Re: دنیا سے نہ گھبرائیں گے اس نے یہ کہا تھا




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - دنیا سے نہ گھبرائیں گے اس نے یہ کہا تھا

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Rep Power
    21474882

    Default Re: دنیا سے نہ گھبرائیں گے اس نے یہ کہا تھا

    wah achii ghazal hai


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  5. #5
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: دنیا سے نہ گھبرائیں گے اس نے یہ کہا تھا

    Bohatt khoobb





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •